بنوں، حلقہ پی کے 102، جے یو آئی رہنما اکرم درانی آگے

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے حلقہ پی کے 102 پر جے یو آئی کے رہنما اکرم درانی آگے ہیں۔
انہوں نے 39 ہزار 61 ووٹ لے رکھے ہیں۔
اس حلقہ پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک عدنان 35825 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر جبکہ حلقہ پی کے 102 پر آزاد امیدوار فرزند علی 10 ہزار 287 کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

مزید پڑھیں:  گندم بحران سے پنجاب کا کوئی تعلق نہیں ہے،محسن نقوی