پولنگ سٹیشنز

عام انتخابات، خیبر پختونخوا میں 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں مردوں کیلئے 4 ہزار 810 جبکہ خواتین کیلئے 4 ہزار 286 پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔
جبکہ مردوں اور خواتین کیلئے 6 ہزار 610 مشترکہ پولنگ سٹیشنز بھی قائم کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فورسز کا آپریشن، 2دہشت گرد ہلاک