گاڑی کو حادثہ

جمرود میں گاڑی کو حادثہ ‘3افراد زخمی ہو گئے

ویب ڈیسک :جمرود میں انتخابی مہم کے دوران گاڑی کو حادثہ ‘ٹی آئی کے تین ورکرز شدید زخمی ہو گئے
پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکن انتخابی مہم میں مصروف تھے گاڑی الٹ گئی جس میں ویلج چیئرمین سمیت تین ورکرز زخمی ہو گئے ۔
زخمیوں میں چیئرمین حاجی شیر علی‘رحیم،زوہیب شامل ہیںجنہیں فوری طور پر طبی امداد کی فراہمی کے لئے حیات آباد میڈیکل منتقل منتقل کردیاگیا جہاں ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی ملک دشمنی کی ہر سازش ناکام ہو رہی ہے،رانا تنویر