مالاکند، رابطہ جے یو آئی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی حمایت کردی

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں مولانا شیرانی کی جماعت رابطہ جے یو آئی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی حمایت کردی۔
ذرائع کے مطابق مالاکنڈ پی کے 23 پر مقابلہ لڑنےوالے مولانا شیرانی رابطہ جے یو آئی امیدوار مولانا جاوید الیکشن سے دستبردار ہو گئے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پی ٹی آئی پارلیمینٹرین کے امیدواروں کو سپورٹ کرنے کا بھی اعلان کیا۔
اس حوالے سے مولانا شیرانی کی رابطہ جے یو آئی کے امیدوار مولانا جاوید کا کہنا تھا کہ محمود خان اور پرویز خٹک پر مکمل اعتماد ہے۔

مزید پڑھیں:  سائنس کا جلوہ، یوکرین میں اے آئی سفارتی نمائندہ وکٹوریہ شی متعارف