2105121 1130592416

ہمیں اتحاد، ایمان اور تنظیم کے اصولوں پرعمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

ویب ڈیسک(اسلام آباد) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آئیں ہم پاکستان کو قانون کی حکمرانی پر مبنی ریاست بنانے کا عہد کریں، اللہ ہمیں تمام آزمائشوں کے دوران ثابت مزید پڑھیں

فراز

ہمیں اتحاداوریگانگت کیساتھ ہرمشکل کا سامنا کرناہے،سینیٹرشبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ایسے پاکستان کےلیےکوشاں ہیں جہاں قانون کی بالادستی ہو۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر شبلی فرازنے میڈیا سے خطاب کرتےہوئے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نےمعاشرے میں بگاڑ مزید پڑھیں

2132592 imranpid 1578455065 e1612356481323

براڈ شیٹ سکینڈل کی انکوائری رپورٹ وزیراعظم عمران خان کوپیش

ویب ڈیسک (اسلام آباد)براڈ شیٹ اسکینڈل کی انکوائری رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق قانونی ٹیم نے رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی، جس کے بعد وزیراعظم نے رپورٹ کابینہ میں پیش کرنے کی مزید پڑھیں

download 3 14

آج ہم بانیانِ پاکستان کو انکی خدمات اور قربانیوں پرخراج عقیدت پیش کرتے ہیں، صدرمملکت

ویب ڈیسک (اسلام آباد)صدر مملکت عارف علوی کا یوم پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہنا ہے کہ آج اپنے کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم بانیانِ پاکستان کو ان مزید پڑھیں

Bilawal Asif

ہم معاشی، سیاسی اور معاشرتی دلدلوں میں دھنستے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک (اسلام آباد) پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ ہر ادارہ اپنے آئینی دائرہ کار اور مینڈیٹ کے مطابق کام کرے۔ یوم پاکستان کی مناسبت سےاپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ انصاف اوربرابری مزید پڑھیں

2056265 shahmehmood 1593783557

قوم کےلیے اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے، شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قرارداد پاکستان ہماری قومی اور تاریخی امنگوں کی عکاس ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن مزید پڑھیں

asadd

این سی او سی اجلاس:کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے پابندیاں سخت کرنے کا متفقہ فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا،اجلاس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کی بزریعہ ویڈیو لنک شرکت. ‏این سی او سی کے مطابق اجلاس میں مُلک بھر میں جاری مزید پڑھیں

4e86bdce edfe 4d33 823d 54d5fdc3b91b

پاکستان پیپلز پارٹی سلجھی ہوئی جمہوریت پسند جماعت ہے،روبینہ خالد

ویب ڈیسک(پشاور) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد اور گوہر انقلابی نے پریس کانفرنس کی۔ روبینہ خالد نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سلجھی ہوئی جمہوریت پسند جماعت ہے، سینیٹ میں 21 ممبر پی پی اور مزید پڑھیں

coronavirus 1583915324

مردان میڈیکل کمپلیکس کے 3 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

ویب ڈیسک(مردان)مردان میڈیکل کمپلیکس کے مزید تین ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،متاثرہ ڈاکٹرز میں ڈاکٹر اشفاق ڈاکٹر زاہد اور ڈاکٹر طارق شامل ہیں ۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا سے متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد8ہوگئی۔

1 Recovered Recovered Recovered Recovered Recovered Recovered 2

جسٹس فائزعیسیٰ کی اہلیہ نےفوادچودھری کیخلاف توہین عدالت درخواست دائرکردی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی وزیر فوادچودھری کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت درخواست دائرکردی گئی ،توہین عدالت درخواست جسٹس فائزعیسیٰ کی اہلیہ نے دائر کی ۔ واضح رہے کہ فوادچودھری نے دو روز قبل جسٹس فائزعیسیٰ کے حوالے سے ٹوئٹ کیاتھاجس مزید پڑھیں

698232 2358693 asad umar22 akhbar

کورونا کے بڑھتےخطرات: این سی او سی کا پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا مثبت شرح کی وجہ بننے والی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات مزید پڑھیں

images 1 19

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نشست پردوبارہ گنتی کی درخواست پرسماعت

ویب ڈیسک (اسلام آباد) الیکشن کمیشن میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نشست پر دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار تاج آفریدی کے وکیل وسیم سجاد الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے،وکیل وسیم سجاد نے کہا کہ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

249024 5364509 updates

براڈ شیٹ تحقیقات مکمل، 15 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کا ریکارڈ غائب ہونےکا انکشاف

ویب ڈیسک (اسلام آباد)جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں بننے والے انکوائری کمیشن نے براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق براڈشیٹ انکوائری کمیشن کی 100 صفحات پر مشتمل رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، مزید پڑھیں

Fawad Ch

شریف اورزرداری کرپٹ نہیں توپھرپاکستان کرپشن فری ملک ہے،فوادچوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نی اپنے بیان میں کہا ہے کہ شریف اور زرداری کرپٹ نہیں توپھر پاکستان کرپشن فری ملک ہے، اگر انکو سزائیں نہیں ہوتیں تونیب بند کرکے ڈھابہ کھول لیتے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں