1 Recovered Recovered Recovered Recovered Recovered Recovered 2

جسٹس فائزعیسیٰ کی اہلیہ نےفوادچودھری کیخلاف توہین عدالت درخواست دائرکردی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی وزیر فوادچودھری کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت درخواست دائرکردی گئی ،توہین عدالت درخواست جسٹس فائزعیسیٰ کی اہلیہ نے دائر کی ۔

واضح رہے کہ فوادچودھری نے دو روز قبل جسٹس فائزعیسیٰ کے حوالے سے ٹوئٹ کیاتھاجس میں وفاقی وزیر کاکہناتھاکہ ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے ایک انڈر ٹرائل جج کی تقریریں سن رہے ہیں اگر جواب دیا تو دکھ ہوا سے توہین ہوگئی کے بھاشن آجائیں گے محترم اگر اپ کو بھی اپنے گاڈ فادر افتخار چوہدری کی طرح سیاست کاشوق ہے تو مستعفیٰ ہو کر کونسلر کا الیکشن لڑ لیں مقبولیت اور قبولیت دونوں کا اندازہ ہو جائیگا۔

مزید پڑھیں:  غزہ، صیہونیوں کے ہاتھوں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 66 فلسطینی شہید