2116295 sheikhrasheed 1607722937 129 640x480 1

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا یوم پاکستان پر پیغام

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےیوم پاکستان پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ کس طرح 80 سال پہلے ہم نےایک آزاد اور خودمختارریاست کا عہد کیا۔

مزید پڑھیں:  کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13اعلیٰ افسران برطرف

شیخ رشید نےکہا کہ ایسی ریاست جہاں سب کےلئے قانون یکساں ہو معاشی، سماجی اور ثقافتی وسائل یکساں ہوں ایسی ریاست جو غریب کو روٹی اور بے گھر کو چھت دے۔آج ہمیں پھرسے تجدید عہد کرنا ہےایسی ریاست کے لئے۔ انشاءاللہ یہ منزل زیادہ دور نہیں۔

مزید پڑھیں:  ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کی جائے،فضل شکور خان