1521643321

خراب موسم : پاکستان ڈے پریڈ 25 مارچ کو ہوگی

ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یوم پاکستان پریڈ موسم کی خرابی کے باعث شیڈول تبدیل کیا گیا ہے اب پاکستان ڈے پریڈ 25 مارچ کو ہوگی.

مزید پڑھیں:  اسلام آباد پر چڑھائی کی باتیں فاشسٹ ذہنیت کی عکاسی ہے،رانا تنویر
مزید پڑھیں:  بریکوٹ :گھر پرآ سمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،6زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کی پریڈ صبح 9 بجے شکرپڑیاں میں ہوگی .