5fa8ed987b0ef

مزارِاقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقارتقریب

ویب ڈیسک (لاہور)لاہور میں علامہ اقبال کے مزار پر 81 ویں یوم پاکستان کے موقع میں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار کے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ :سیلابی ریلے میں 2بچے بہہ گئے ،ایک کی نعش ملی گئی

تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل ندیم اختر خان تھے،گارڈز نے مہمان خصوصی کو سلامی دی اور گارڈ آف آنر پیش کیا۔

یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  بشام خودکش حملے کا الرٹ 15مارچ کو جاری کیا گیا تھا

23 مارچ 1940ء کو لاہور کے منٹو پارک (اقبال پارک) میں قرارداد پاکستان منظور ہوئی تھی اور 23 مارچ 1956ء کو پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا تھا۔