coronavirus 1583915324

مردان میڈیکل کمپلیکس کے 3 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

ویب ڈیسک(مردان)مردان میڈیکل کمپلیکس کے مزید تین ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،متاثرہ ڈاکٹرز میں ڈاکٹر اشفاق ڈاکٹر زاہد اور ڈاکٹر طارق شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں:  طے کرلیں ہم کسی کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے، چیف جسٹس
مزید پڑھیں:  ضلع بنوں میں ایک اور بچہ اغواء ، لواحقین کا احتجاج

اسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا سے متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد8ہوگئی۔