رفح پر اسرائیلی بمباری، اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، او آئی سی

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے رفح پر کی جانیوالی بمباری سے سینکڑوں کی تعداد میں فلسطینی شہری شہید ہو گئے جن میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق او آئی سی نے غزہ پٹی کے شہر مزید پڑھیں

نواز شریف پارٹی صدارت ملتے ہی متحرک، بجٹ کیلئے مشاورتی اجلاس طلب

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم نواز شریف نے دوبارہ مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے کے بعد متحرک کردار ادا کرتے ہوئے بجٹ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی مزید پڑھیں

مارگلہ پہاڑیوں میں 15 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، وزیر داخلہ کا تحقیقات کا حکم

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک ہی دن 15 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات نے عوام کو پریشان کر دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر نوٹس لیتے مزید پڑھیں

القادر یونیورسٹی کی زمین کے کاغذات کیلئے نیب کا چھاپہ، بحریہ ٹاون کا دفتر سیل

ویب ڈیسک: نیب نے القادر یونیورسٹی کی زمین کے کاغذات حاصل کرنے کے لیے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ مارا اور بعد ازاں اسے سیل کر دیا۔ زرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ مزید پڑھیں

فرانس اسرائیلی فوج کو ہتھیار فروخت کر رہا ہے، فرنچ پارلیمنٹیرین سبسٹن ڈیلوگو

ویب ڈیسک: فرانس کے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ سبسٹن ڈیلوگو نے پارلیمنٹ اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا کر حاضر ممبران کی توجہ غزہ مزید پڑھیں

معیشت ساتھ کھڑے ہوئے بغیر ٹھیک نہیں ہوگی، ڈاکٹر عارف علوی

ویب ڈیسک: سابق صدر مملکت اور رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ معیشت ساتھ کھڑے ہوئے بغیر ٹھیک نہیں ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اداروں کے خلاف نہیں افراد مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر آج فیصلہ سنایا جائیگا

ویب ڈیسک: عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر آج فیصلہ سنایا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عدت نکاح کیس کے حوالے سے 23 مئی مزید پڑھیں

شاہ سلمان کا بڑا اعلان، 2322 عازمین حج کی میزبانی کا شاہی فرمان جاری

ویب ڈیسک: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حج کے موقع پر بڑا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی فرمانروا کی جانب سے 2322 عازمین حج کی میزبانی کا شاہی فرمان جاری کر دیا گیا۔ شاہی مزید پڑھیں

قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کیخلاف قرارداد منظور

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے ۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد حکومتی رکن عبدالسلام کی جانب سے پیش کی گئی ۔ قرار داد کے متن میں مزید پڑھیں

انڈر 23انٹر ریجنل گیمز

خیبر پختونخوا انڈر 23انٹر ریجنل گیمز کا میلہ پشاور میں سج گیا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا انڈر 23انٹر ریجنل گیمز کا میلہ پشاور میں سج گیا،باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ۔ گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کیا،افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ، روایتی رقص اور اپنی مختلف مزید پڑھیں

نیب

نیب کا بحریہ ٹاؤن کے راولپنڈی دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ویب ڈیسک: قومی احتساب بیورو (نیب)کی ٹیم نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی (بحریہ ٹاؤن)کے راولپنڈی آفس پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے مارا گیا،چھاپے کے دوران نیب ٹیم کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان نے بھی نیب ترامیم پر اعتراضات اٹھادیئے

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان بھی نے نیب ترامیم پر اعتراضات اٹھادیئے ۔ ایم کیو ایم کے جاری اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے نیب قوانین میں کی جانے والی مزید پڑھیں