شاعر احمد فرہاد کیس

شاعراحمدفرہادکیس میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرطلب

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیس میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)اور ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی)کے سیکٹر کمانڈر اور ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو(آئی بی)کو 29 مئی کو طلب کر لیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت کابین الاقوامی اداروں سےبھاری قرض لینےکافیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے آئندہ مالی سا ل کا بجٹ وفاق سے پہلے پیش کردیاجس میں بین الاقوامی اداروں سے بھاری قرض لینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق صوبائی حکومت آئندہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پرپابندی،اسلام آباد ہائیکور ٹ نے جواب طلب کرلیا

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست پر پیمرا اور سیکرٹری انفارمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28مئی تک جواب طلب کرلیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

کرغزستان میں طلبہ سے متعلق غلط اطلاعات پھیلائی گئیں،ترجمان دفترخارجہ

ویب ڈیسک: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بشکیک سے آنے والے طلبہ اپنی مرضی سے پاکستان واپس آ رہے ہیں،سنسنی خیز انداز میں فیک نیوز اورغلط اطلاعات پھیلائی گئیں اس وجہ سے خوف میں اضافہ ہوا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نےعمران خان کےقتل کی سازش کاخدشہ ظاہرکردیا

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کے قتل کی سازش کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ۔ خیبرپختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن ،لطیف کھوسہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی

ٹی 20ورلڈکپ :چیئرمین پی سی بی نے قومی سکواڈ کا اعلان روک دیا

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جانب نسے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیاگیا۔ اگلے ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان مزید پڑھیں

چیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا دورہ ضلع صوابی

ویب ڈیسک: چیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے ضلع صوابی کے مختلف علاقوں چھوٹا لاہور، رزڑ اور ٹوپی وغیرہ میں بینظیر کفالت سنٹرز کا دورہ کیا۔ اپنے دورہ کے دوران چیئرپرسن روبینہ خالد نے بینظیر کفالت سنٹرز میں مزید پڑھیں

کسی سے لڑائی نہیں چاہتے، عدل کرنا بڑی ذمے داری ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے کہا ہے کہ کسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی توقع نہ رکھیں۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پری سروس ٹریننگ کور کی مزید پڑھیں

صوبے کے شیئرز پر قطعی سمجھوتہ نہیں کریں‌ گے، اپنا حق لینا جانتے ہیں

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ن ے بجٹ اجلاس کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے شیئرز پر قطعی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ اپنا حق لینا جانتے ہیں، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بجٹ میں 288 نئے منصوبے شامل ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا بجٹ میں 288 نئے منصوبے شامل کئَے گئے ہیں جبکہ اس سارے عمل کی نگرانی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے خود کی ہے۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بجٹ، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ،صحت کیلئے232ارب مختص

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا بجٹ اجلاس میں ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا جبکہ پینشن کے حوالے سے بھی 10 فیصد اضافہ کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا کا مالی سال 25-2024ء کے بجٹ میں صحت مزید پڑھیں

پشاور، چمکنی میں جائیداد تنازعہ 5 زندگیاں نگل گیا، ایک زخمی

ویب ڈیسک: چمکنی میں جائیداد تنازعہ 5 زندگیاں نگل گیا۔ اس دوران ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چمکنی میں‌جائیداد تنازعہ پر دو فریقین میں‌فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے دونوں فریقین نے 5 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

موسم گرما تعطیلات کا اعلان، یکم جون تا 31 اگست تعلیمی ادارے بند رہیں گے

ویب ڈیسک: موسم گرما تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا جس کے مطابق صوبہ بھر میں‌تمام تعلیمی ادارے یکم جون تا 31 اگست بند رہیں گے۔ سیکرٹری محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ٹینٹ میں منعقد ہوگا

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ گرانے اور سیل کرنے کے بعد پی ٹی آئِی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا جو سہ پہر 3 بجے مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر ٹینٹ میں منعقد ہوگا۔ ذرائع مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کا دروازہ اور حجر اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے مالک چل بسے

ویب ڈیسک: خانہ کعبہ کا دروازہ اور حجر اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک عاشق حسین چل بسے۔ عاشق حسین کے انتقال پر قونصل جنرل خالد مجید اور پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں