محکمہ صحت

بدعنوانی الزام،محکمہ صحت کے 5افسروں کے خلاف تحقیقات

ویب ڈیسک: مختلف طبی سامان کی خریداری وغیرہ میں مبینہ بدعنوانی کے الزامات پر محکمہ صحت کے پانچ افسران کیخلاف قومی احتساب بیورو نے جاری انکوائری کو انوسٹی گیشن میں تبدیل کرتے ہوئے محکمہ صحت سے تمام ریکارڈطلب کر لیاہے. مزید پڑھیں

پشاور، کاغذات نامزدگی مسترد

پشاور، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف 171 اپیلوں پر نوٹسز جاری

ویب ڈیسک: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف 171 اپیلوں پر آر اوز کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد پر مشتمل الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف 171 مزید پڑھیں

حکومت کا بیرون ملک سے آنیوالوں کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق این سی او سی نے بیرون ملک سے آنیوالے 2 فیصد مسافروں کی مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی بمباری جاری، شہداء کی تعداد 22 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج جنون میں مبتلا، غزہ پر 7 اکتوبر سے لگاتار بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 120فلسطینی شہید ہو گئَے جس کے بعد شہداء کی تعداد 22 ہزار سے متجاوز ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق غزہ کے رہائشی علاقوں مزید پڑھیں

مردان، محکمہ ایکسائز کی کاروائی، منشیات کی بھاری کھیپ برآمد

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں محکمہ ایکسائز کی بڑی کارروائی، 84 کلو گرام چرس کی بھاری کھِیپ برآمد کر لی۔ ترجمان ایکسائز کا کہنا ہے کہ تھانہ ایکسائز مردان ریجن کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی پر سماعت کیلئے 24 اپیلٹ ٹریبیونلز قائم

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئَے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے سلسلے میں اپیلیں دائر کرنے کا مرحلہ مکمل ہو گیا اب اس کےبعد جانچ پڑتال شروع ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مانٹیرنگ ٹیمیں متحرک

ویب ڈیسک: آٹھ فروری کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مانٹیرنگ ٹیمیں متحرک ہو گئی ہیں. پشاور مردان، چارسدہ ، نوشہرہ ، بنوں اور قبائلی اضلاع میں ضابطہ اخلاق کی مزید پڑھیں

سڈنی ٹیسٹ، دوسرا دن بارش کی نظر، 116 رنز پر کینگرو اوپنرز آوٹ

ویب ڈیسک: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا دن بارش کے باعث صرف 47 اوورز تک محدود رہا۔ پاکستانی بولنگ لائن کو ابتدائی کامیابی، 116 رنز پر دونوں اوپنرز پویلین بھیج دیئے۔ ذرائع کےمطابق سڈنی ٹیسٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید اور اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئَے کاغذات کی منظور یا ان کے مسترد کئَے جانے کے خلاف الیکشن ٹریبونل کی کارروائی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے شیخ رشید اور اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

پشاور شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں، معمولات زندگی متاثر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول پشاور شدید دھند اور سردی کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ دھند اور ٹھنڈی ہواﺅں سے گرم مرطوب اضلاع میں درجہ حرارت دو سے تین سینٹی گریڈ تک گر گیا ۔ سڑکوں پر حدنگاہ مزید پڑھیں

ٹیرر فنانسنگ پراگریس رپورٹ جاری، کیسز میں اضافہ ریکارڈ

ویب ڈیسک: ٹیررفنانسنگ پراگریس رپورٹ جاری کر دی گئی، رپورٹ میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی سالانہ ٹیرر فنانسنگ پراگریس رپورٹ 2023 جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

حفاظتی ضمانت منظور

زرتاج گل کی راہداری ضمانت پر پشاور ہائیکورٹ کا مختصر فیصلہ جاری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی راہداری ضمانت کے سلسلے میں پشاور ہائیکورٹ نے 2 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان کی جانب سے جاری فیصلے میں لکھاگیا مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں سپورٹس ٹورنامنٹس ، آمدن و اخراجات کی تفصیلات طلب

ویب ڈیسک: محکمہ ابتدائی، ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے سرکاری سکولوں کے طلبہ کے سالانہ سپورٹس ٹورنامنٹس برائے سال 2023ء کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ متعلقہ ایجوکیشن افسران کو سپورٹس ٹورنامنٹس سے ہونی والی مجموعی آمدن اور مزید پڑھیں

ریٹرننگ افسران

ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف ایک ہزار سے زائد اپیلیں دائر

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئے ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف مجموعی طور ایک ہزار 88 اپیلیں دائر کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر ایپلٹ ٹریبونل میں 624 اپیلیں، ملتان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کوبیٹ واپسی کھٹائی کاشکار،درخواست ناقابل سماعت قرار

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کو بیٹ کی واپسی پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، لاہور ہائیکورٹ نے بھی بیٹ واپس لینے کے فیصلے کیخلاف تحریک انصاف کی دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ ذرائع کے مطابق لاہور مزید پڑھیں