بجلی مہنگی

عوام کو ایک اور جھٹکا ‘بجلی 1روپے 15پیسے فی یونٹ مہنگی

ویب ڈیسک :مہنگائی کے مارے عوام کو بجلی کا ایک جھٹکا‘ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ قیمت میں مزید 1روپیہ 15پیسے اضافہ کردیا ۔ نیپرا کے مطاق قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں

کاغذات حاصل

نواز ‘ شہباز‘ مریم اور حمزہ شہباز نے کاغذات حاصل کرلئے

ویب ڈیسک :مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نوازشریف، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ نواز شریف لاہور کے این اے 130 اور مانسہرہ سے بھی الیکشن لڑیں گے، مزید پڑھیں

حج آپریشن ڈیجیٹلائز

موبائل ایپلی کیشن کاجراء:حج آپریشن ڈیجیٹلائز ہو گیا

ویب ڈیسک:پاک حج موبائل ایپلی کیشن کا اجراءکردیا گیا جس سے حج آپریشن ڈیجیٹلائز ہوگیا۔ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے ریکارڈ مدت میں ایپلی کیشن بنالی، نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمرسیف، وزیر مذہبی امور انیق احمد نے مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق جاری

عام انتخابات :الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024 کے لیے سیاسی جماعتوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ۔ الیکشن کمیشن آف کے اعلامیے کے مطابق سیاسی جماعتیں، امیدوار ایسی رائے کا اظہار نہیں کریں مزید پڑھیں

کالعدم بی این اے کمانڈر

کالعدم بی این اے کمانڈر نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

ویب ڈیسک: کالعدم بلوچ نیشنل آرمی ( بی این اے) کے سابق کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالتے ہوئے قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

تحریک انصاف پارلیمنٹریز

’پاکستان تحریک اصلاحات ‘نام تبدیل کرکے ’تحریک انصاف پارلیمنٹریز ‘بن گئی

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک اصلاحات کا نام تبدیل کرکے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کردیا گیا‘الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرویز خٹک تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین جبکہ محمود خان وائس چیئرمین مقرر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ریاستی اداروں پر حملہ ہر ملک میں جرم ہے‘نگران وزیراعظم

ویب ڈیسک :نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کوئی گروہ کسی کو جیل میں نہیں ڈال سکتا، ریاستی اداروں پر حملہ ہر ملک میں جرم ہے‘قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بار

خیبرپختونخوا بار نے حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کردیا

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے بھی حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کردیاگیا۔ بار کونسل کے مطابق خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی سیٹوں میں کمی افسوسناک ہے، الیکشن شیڈول کے باوجود بھی تقرریاں و تبادلے جاری ہیں، مزید پڑھیں

جے یو آئی (س)

جے یو آئی (س) کا انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان

ویب ڈیسک: جمعیت علماءاسلام (س) کے امیر ، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر سے مزید پڑھیں

دو مردہ گائے برآمد

پشاور:جی ٹی روڈ پر گاڑی سے دو مردہ گائے برآمد‘ ملزم گرفتار

ویب ڈیسک :محکمہ خوراک نے کارروائی جی ٹی روڈ پر دو مردہ گائے قبضے میں لیکر ملزم کو 30 دن کیلئے جیل بھیج دیا۔ محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر راشننگ فوڈ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی نگرانی مزید پڑھیں