غزہ جنگ کے اثرات آنیوالی نسلوں پر بھی پڑیںگے، ریڈ کراس

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کےمابین جاری غزہ تنازع بین الاقوامی برادری کی اخلاقی ناکامی کا بین ثبوت ہے۔ ریڈ کراس کے مطابق غزہ میں انتہاء کی حد تک درپیش مصائب کو روکنے میں ناکامی کا اثر صرف غزہ پر مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کیس، سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل

ویب ڈیسک: تاحیات نااہلی کےمعاملے پر سپریم کورٹ نے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔ لارجر بینچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضِ فائز عیسیٰ کرینگے۔ ذرائع کے مطابق آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ارکان پارلیمان کی تاحیات نااہلی کے مزید پڑھیں

افغان آرمی کی مدد کانگریس کی منظوری سے کی، جان کربی

ویب ڈیسک: طالبان کے پاس موجود ہتھیاروں اور پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کے حوالے سے امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ تاحال پاکستان کو سرحد پار سے دہشتگردی کا سامنا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں کی دھمکی، نیتن یاہو اور مودی کے درمیان رابطہ

ویب ڈیسک: یمنی حوثیوں کی دھمکی اور ان کے مال بردار بحری جہازوں پر حملے نے اسرائِیل کی پریشانی بڑھا دی۔ یورپی ممالک کے ممکنہ انکار کے خوف نے نیتن یاہو کو بھارتی وزیراعظم مودی سے بات چیت کرنے پر مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی

غزہ جنگ بندی کے حوالے سے اسماعیل ہنیہ آج مصر جائیں گے

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی کے حوالے سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ آج مصر جائِیں گے جہاں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق حماس سربراہ صیہونیوں کی وحشیانہ بمباری روکنے، یرغمالیوں کی رہائی اور مزید پڑھیں

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پشاور تا کراچی عوام ایکسپریس بحال

ویب ڈیسک: پاکستان ریلویز کی جانب سے عوام کیلئَے خوشخبری، بڑی سہولت بحال کر دی گئی۔ ریلوے حکام کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ عوام ایکسپریس 360 مسافروں کو لے کر کینٹ ریلوے سٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ مزید پڑھیں

پاکستان دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات کا خواہاں ہے، آرمی چیف

ویب ڈیسک: دورہ امریکہ کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا سے گفتگو کے دوران علاقائی سلامتی، بین الاقوامی دہشتگردی کے حوالے سے پاکستان کا نقطہ نظر اُجاگر کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ڈیرہ ، ڈیلروں کا کوٹہ کم کرنے سے کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا

ویب ڈیسک:ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کھاد کا بحران شدت اختیار کیا گیا، محکمہ زراعت زبردستی صرف اپنوں کو سرکاری نرخوں پر کھاد دلوا رہا ہے جبکہ چھوٹے زمیندار سرکاری نرخوں 3460روپے پر یوریاکھاد لینے کی بجائے 5500روپے کرایہ شامل مزید پڑھیں

بیرون کوہاٹی گیٹ نئی پائپ لائن کے باوجود سوئی گیس نہ مل سکی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت کے مرکز بیرون کوہاٹی گیٹ کے رہائشی علاقوں میں نئی پائپ لائن بچھانے کے باوجود سوئی گیس کے مسائل حل نہ ہو سکے، نیشنل بینک کالونی روڈ پر کریم آباد، جلیل جان سٹریٹ اور ملحقہ گلیوں مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں ایک اور عارضی جنگ بندی پر آمادہ

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کےمابین جاری جنگ روکنے کی کوششیں ایک بار پھر بارآور ثابت ہونے لگی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل غزہ میں ایک اور عارضی جنگ بندی پر آمادہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی مزید پڑھیں

100 فلسطینی شہید

غزہ میں خونریزی، ایک دن میں مزید 100 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: فلسطین اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ روکنے کیلئَ عالمی سطح پر کی جانیوالی کوششیں ناکام اور بے اثر ہوتی جا رہی ہیں۔ اسرائیل کسی بھی جانب سےکی جانیوالی کوشش کو روندتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی کے مزید پڑھیں

عام انتخابات کی گہما گہی، کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع

ویب ڈیسک: ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے امیدوار متحرک ہو گئے۔ عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کی جانب سے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاغذات نامزدگی کے حصول مزید پڑھیں

ہلاکتوں کی تعداد 127

چین میں قیامت خیز زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 127 ہو گئی ،700 سے زائد زخمی

ویب ڈیسک: چین میں قیامت خیز زلزلہ نے تباہی مچا دی، زلزلہ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 127 ہو گئی جبکہ 700 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چین کے دو شمال مغربی صوبوں گوانسو اور کنگ مزید پڑھیں