ملک پختون یار گرفتار

بنوں:پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے ملک پختون یار گرفتار

ویب ڈیسک : بنوں سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک پختون یار خان کو مقامی پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ملک پختونیار خان کے خلاف 9 معلوم مقدمات درج ہیں جس میں انہوں نے بی بی اے کر لی‘سابق ایم پی اے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں موجود تھے کہ نامعلوم کیسز میں گرفتاری کیلئے پولیس پہنچ گئی۔
ملک پختونیار کچہری میں محصور تھے کچہری سے نکلے جسے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔
دوسری جانب انصاف لائر فورم نے موقف اختیار کیا کہ تمام کیسز میں ضمانت ہوچکی ہے نامعلوم کیسز کیلئے پشاور ہائی کورٹ بنوں بنچ سے رجوع کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی دورکاایف بی آر ٹریک اینڈٹریس سسٹم فراڈ قرار