باجوڑ میں کاغذات نامزدگی

باجوڑ میں کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ شروع

ویب ڈیسک :باجوڑ میں ایک قومی اور چار صوبائی حلقوں کے انتخابات کے لئے امیدواروں کی کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا
حلقہ پی کے 21 کے لئے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے اصغر خان ، پی پی پی کے شکیل خان اور آزاد امیدوار ڈاکٹر ابراہیم نے کاغذات وصول کئے۔
کاغذات نامزدگی وصولی کا سلسلہ 22 دسمبر تک جاری رہیگا‘این اے 8 ، اور پی کے 19 ، 20 ، 21 اور 22 پر انتخابات ہونگے۔

مزید پڑھیں:  پارٹی متحرک کرنے کیلئے نواز شریف کا رانا ثنا اللہ سے رابطہ