لاہور:نیب لاہور کی ٹیم ماڈل ٹاؤن پہنچ گئی، پولیس کی بھاری نفری بھی شہبازشریف کی رہائشگاہ پہنچ گئی، شہبازشریف کی ممکنہ گرفتاری، اینٹی رائٹ فورس کے دستے بھی پہنچ گئے، پولیس افسران کو تاحکم ثانی ماڈل ٹاؤن رہنے کی ہدایت، مزید پڑھیں
پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے میڈیا بریفنگ کا دوران بتایا کہ ہم بیک وقت دو محاذوں پر بر سر پیکار ہیں ،لوگوں کو کورونا وبا کے ساتھ ساتھ بھوک افلاس سے بھی بچانا ہے، ہمیں کورونا کے ساتھ زندہ رہنے کا مزید پڑھیں
ویب رپورٹ: خط میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ اسمبلی اجلاس میں قومی اہمیت کے امور زیرغور لائے جائیں، ہر روز قومی اہمیت کا ایک مسئلہ زیرغور لانے کے لیے ایجنڈا ترتیب دیاجائے ،پہلے دن ملک میں کورونا مزید پڑھیں
ویب رپورٹ:ذرائع کے مطابق پیٹرول اورڈیزل کی قلت ،پی ایس اوکا جہاز کراچی پورٹ لنگراندازہوگیا،آج مزید پیٹرول پمپس کو مزید سپلائی کردی جائیگی،پی ایس اوکےپیٹرول پمپس پر مخصوص ایندھن موجود ہے،پیرسے پی ایس او نے 3 اعشاریہ 8 لاکھ ٹن مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات، ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اس وقت ملک کے51 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔ بلوچسستان کے 33، خیبر پختونخواہ 9، پنجاب 3 اور سندھ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،وفاقی کابینہ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ملکی، سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وفاقی کابینہ کو کورونا صورتحال پر بریفنگ مزید پڑھیں
ویب رپورٹ : ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید تین ہزار نوسو اڑتیس افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 76ہزار 398 ہوگئی ہے۔ اب تک پنجاب میں ستائیس مزید پڑھیں
پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران9 فراد جاں بحق ہوگئے۔ صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد482 ہوگئی ہے۔ صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے458 نئے کیسز مزید پڑھیں
کراچی : اسٹیٹ بینک کی کوروناکےمعیشت پراثرات پررپورٹ جاری، رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس کےسبب تجارت مثاثرہوئی،عالمی معیشت مثاثرہونےسےترسیلات زرمیں بھی کمی ہوئی،کوروناکےباعث سرمایہ کاری میں بھی کمی آئی،تیل کی کم قیمتوں سےدرآمدی ممالک کوفائدہ ہوا. اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں مزید پڑھیں
کراچی : کرونا وائرس کے باعث کراچی کے ساحل عوام کے لیے بند ہیں۔ سی ویو جانے والے راستوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کیا گیا ہے جب کہ ساحل سے ملحقہ سڑک پر جگہ جگہ پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ مزید پڑھیں
پشاور:وزیر اعلی محمود خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے،خلیجی ممالک میں مقیم خیبر پختونخوا کے شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ ماہ کےلیے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا. رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں مہنگائی میں مزید پڑھیں
ویب رپورٹ : پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن آج منایاجارہا ہے، مقصد بچوں کی بہتر تربیت میں والدین کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ اقوام متحدہ نے یکم جون عالمی یوم والدین دنیا کے ہر حصے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات،ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اس وقت ملک کے 52 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔ بلوچستان میں 31، خیبر پختونخواہ میں 10، پنجاب میں 4 اور مزید پڑھیں
اسلام آباد : ذرائع کے مطابق وزیر قانون نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا،فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کی نمائندگی کریں گے،جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کل ہوگی. اٹارنی جنرل خالد جاوید مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیر اعظم نے لاک ڈاون سے متعلق فیصلوں کے لئے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج سہہ پہر ساڑھے چار بجے وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا. ڈاکٹر فیصل سلطان مزید پڑھیں
اسلام آباد: کابینہ اجلاس کل دوپہر بارہ بجے وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا،وفاقی کابینہ ملکی سیاسی، معاشی امور اور کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے گی. وفاقی کابینہ وفاقی بجٹ 2020 -21 سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لے گی، مزید پڑھیں
اسلام آباد: بھارت کے ناظم الامور دفتر خارجہ طلب،پاکستان کے دو عہدیداروں کو ناپسندیدہ قرار دے کر بھارت چھوڑنے کے حکم پر شدید احتجاج. ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نئی دہلی میں ہائی کمیشن برائے پاکستان کے دو عہدیداروں کو مزید پڑھیں
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ اپڈیٹ جاری جس کے مطابق ملک بھر میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد72 ہزار 460 ہوگئی،گزشتہ چوبیس مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر مزید پڑھیں