pic 1578389954

تبلیغی مرکز کے قریب گیس لیکیج سے گھر میں دھماک

کرک : تفصیلات کے مطابق کرک میں تبلیغی مرکز کے قریب گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ، دھماکے میں بچوں اور خواتین سمیت دس افراد شدید زخمی. زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہلاکتوں کا خدشہ-دھماکے سے گھر کا ایک مزید پڑھیں

eid in kp announced after consulting pm shaukat yousafzai 1559634496 9860 1

اگلے رمضان کے بعد بلدیاتی انتخابات کے لئے تیار ہیں- شوکت یوسفزئی

پشاور: وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے اے این پی کے قبائیلی اضلاع سے متعلق جرگہ سے خطاب کیا ، اپنے خطاب میں وزیر اطلاعات نے کہا کہجو منتخب لوگ آئے ہیں انکی وساطت سے قبائیلی اضلاع میں ترقیاتی کام ہونگے، مزید پڑھیں

UN0139379

پولیو مہم، پشاور میں8لاکھ 23ہزاربچوں کوقطرے پلائے جائیں گے

پشاور(وقائع نگار)پشاورمیں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی سات روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے ،مہم کے دوران 823717 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ مہم میں 2471 ٹیمیں پشاور کے مختلف علاقوں میں بچوں مزید پڑھیں

bf598a40227b3a0d32e134cc8009c188 XL

ڈیرہ: تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پر بم دھماکہ

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پر سٹر ک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹ گیا ،تفصیلات کے مطابق دھماکہ مڈی یوسی کےقریب ہوا۔ ۔پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کےلئے جوانوں کو پہنچایا جارہا تھا ۔ دھماکہ میں ایک ھیڈ کانسٹیبل شہید مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 17 at 4.52.09 PM

چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز کا قتل ہونے والی مدیحہ کے گھر آمد

ہنگو: تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز ۔ڈی آئی جی کوہاٹ طیب حفیظ چیمہ ۔ ڈی پی او ہنگو شاہد کے ہمراہ قتل ہونے والی مدیحہ کے گھر آمد. مدیحہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی. مزید پڑھیں

1045087 gomalx 1455231603

گومل یونیورسٹی میں طلباء کو فیسوں کے خلاف احتجاج مہنگا پڑگیا

پشاور: یونیورسٹی انتظامیہ نے احتجاج کرنے والے 23 طلباء کوجامعہ سے نکال دیا، احتجاج کرنے والے 10 طلباء 50 ہزار جرمانہ اور 2 سال کے لئے یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی عائد کردی، احتجاج کرنے والے 13 طلباء کو 25 مزید پڑھیں

352408 4505250 updates

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان کا کبڈی ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستان ٹیم کو مبارکباد

پشاور: بھارت کے خلاف کبڈی میچ جیتنے پر ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ کھیلوں کی دنیا میں کھلاڑی پاکستان کا نام روشن کرینگے، کھیلوں کے فروغ کے لئے صوبائی و قومی سطح پر بہتری کے اقدامات تیز کیے مزید پڑھیں

Islamia College Peshawar 2

اسلامیہ کالج میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا

پشاور(کیمپس رپورٹر) اسلامیہ کالج پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان نے گذشتہ روز اسلامیہ کالج پشاور کے احمد فراز بلاک کے لان میں پودا لگایا۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹیو آفیسر عرفان اللہ مروت، حیات خان، معصوم،سکندر اور سیکیورٹی مزید پڑھیں

income tax 500x500 1

پانچ مرلہ وکم گھروں کوٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات شروع

پشاور(وقائع نگار)کاروبار کے لئے استعمال ہونے والے پانچ مرلہ اور اس سے کم گھروں پر ٹیکس دوبارہ عائدکرنے اورانہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات شروع کرد یئے گئے ہیں صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبے بھرمیں گھروں میں قائم مزید پڑھیں

1 25

ہنگومیں8سالہ بچی زیادتی کے بعدقتل،ورثاء ،اہل علاقہ کا احتجاج

ہنگو( بیورورپورٹ) ہنگو کے علاقے سروخیل میں آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل کر دیا گیا،ورثاء اور اہل علاقہ نے دلخراش واقعہ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کوہاٹ ہنگو پاڑہ چنار شاہراہ بند کرکے ملزموں کی مزید پڑھیں

c9bc17cb 3e7c 4ff0 91ac 4de714f7fa78

وزیر اعلی محمود خان نے خانپور میں ریسکیو 1122 سٹیشن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ہری پور : وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے تحصیل خانپور میں ریسکیو 1122 سٹیشن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا- جس پر 3کروڑ 90لاکھ سے زائدلاگت آئے گی۔ ریسکیو1122 مختلف قریبی علاقوں کے دو لاکھ پچاس ہزار سے مزید پڑھیں

63000304 27bf 4ed6 8b89 2fad32a7b868

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے خانپور فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

خانپور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے خانپور فیسٹیول میں آ ئے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو خوش آمدیدکہا ، افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پاکستان کا نمبر 1 سیاحتی مقام نامزد ہونا وزیر مزید پڑھیں

1 23

قصہ خوانی کی رونقیں بحال ، روایتی کھانوں میں شہریوں کی دلچسپی بڑھنے لگی

پشاور(صابر شاہ ہوتی )طویل عرصہ سے دہشت گردی اور قتل و غارت میں گھرے شہر پشاور میں زندگی کی رونقیں لوٹ آئیں اور ماند پڑنے والی رات کی زندگی کی خوبصورت محفلیں پھر سے بحال ہونے لگی ہیں پشاور میں مزید پڑھیں

eid in kp announced after consulting pm shaukat yousafzai 1559634496 9860

ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، شوکت یوسفزئی

پشاور(مشرق نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی سے کا لاخیل مائن41میں شہید ہونے والے انجینئر نیک محمد کے بھائی انجنیئر معراج نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور مائن 41 میں جاری ریسکیو آپریشن پر تفصیلی گفتگو کی۔ مزید پڑھیں

1 22

تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کئے جائیںگے،محمودخان

پشاور(مشرق نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ مالاکنڈڈویژن سمیت پورے صوبے میں تاجر برادری کے تمام تر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ۔ وہ وزیراعلیٰ ہائوس پشاورمیں ضلع ملاکنڈ سے سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر مزید پڑھیں

Higher Education Commission Pakistan

سکالرشپ نہ دینے پر ایچ ای سی کیخلاف توہین عدالت کیس

پشاور: سماعت چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ نےکی، ہائیکورٹ نےسیکرٹری ہائیرایجوکیشن کوتوہین عدالت کانوٹس جاری کردیا.ہمایوں نامی شہری نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پرایچ ای سی کیخلاف کیس کیاہے. کیس میں گورنر اور وزیراعلیٰ کو بھی فریق بنایاگیاتھا. فارن سکالرشپ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 14 at 6.05.26 PM

خانپور فیسٹیول کا افتتاح کل وزیر اعلی محمود خان کریں گے

ہری پور: ہری پور خانپور ڈیم کے مقام پر خانپور فیسٹیول کی تیاریاں مکمل، ہری پور۔خانپور ڈیم کے کنارے میلہ سجا دیا گیا مقامی اوردیگر اضلاع سے لوگوں کی آمد جاری. خانپور فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کل وزیر اعلی KPK مزید پڑھیں