1 22

تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کئے جائیںگے،محمودخان

پشاور(مشرق نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ مالاکنڈڈویژن سمیت پورے صوبے میں تاجر برادری کے تمام تر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ۔ وہ وزیراعلیٰ ہائوس پشاورمیں ضلع ملاکنڈ سے سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر مزید پڑھیں

Higher Education Commission Pakistan

سکالرشپ نہ دینے پر ایچ ای سی کیخلاف توہین عدالت کیس

پشاور: سماعت چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ نےکی، ہائیکورٹ نےسیکرٹری ہائیرایجوکیشن کوتوہین عدالت کانوٹس جاری کردیا.ہمایوں نامی شہری نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پرایچ ای سی کیخلاف کیس کیاہے. کیس میں گورنر اور وزیراعلیٰ کو بھی فریق بنایاگیاتھا. فارن سکالرشپ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 14 at 6.05.26 PM

خانپور فیسٹیول کا افتتاح کل وزیر اعلی محمود خان کریں گے

ہری پور: ہری پور خانپور ڈیم کے مقام پر خانپور فیسٹیول کی تیاریاں مکمل، ہری پور۔خانپور ڈیم کے کنارے میلہ سجا دیا گیا مقامی اوردیگر اضلاع سے لوگوں کی آمد جاری. خانپور فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کل وزیر اعلی KPK مزید پڑھیں

12 scaled 1280x720 1

پشاور ،ہندوکش کے پہاڑی سلسلہ میں سنو فیسٹول آج سے شروع ہو گا

پشاور:ضلعی انتظامیہ کا کہنا کے کہ ایونٹ کا انعقاد 9ہزار فٹ کی بلندی پر ہورہا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر عبدالحق پشاور نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ایونٹ چترال کی تحصیل دروش میں ہورہا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

1 20

کوروناوائرس کیلئے خصوصی پیشگی انتظامات مکمل،انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہو گی

پشاور(نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر خزانہ اور قائم مقام وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں کوئی نیا تجربہ نہیں کرینگے جتنے ہسپتال اور طبی عملے پہلے سے کام کررہا ہے انکی صلاحیتوں اور خدمات کے استعداد میں مزید پڑھیں

پشاورمیں پیر کے دن سے نیشنل پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے

پشاور : صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کی سیکٹری ہیلتھ یحی اخونزادہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا   سیکٹری ہیلتھ  نے کہا کے انسداد پولیو مہم میں میڈیا کی مدد کی ضروت ہے،  نیشنل مہم میں 68لاکھ مزید پڑھیں

11112222

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا گورنر ہاؤس پشاور میں اجلاس جاری

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان بھی ایپکس اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں ضم قبائلی اضلاع میں انتظامی ڈھانچہ، عدلیہ، پولیس کو وسعت دینے کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت ، شمالی وزیرستان کے متاثرین کو خصوصی مزید پڑھیں

92ecd3f5436c9f47d05d70f405da3fde

پشاور سمیت4اضلاع کے لئے85ملین ڈالرکا منصوبہ ملتوی

پشاور(زاہد میروخیل) صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کی جانب سے تکنیکی اعتراضات کی روشنی میں افغان باشندوں کی کثیر آبادی والے خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں صحت اور تعلیم کے شعبے میں85ملین ڈالر سے زائد گرانٹ اور قرضہ پر مزید پڑھیں

Bannu University Vice Chancellor Abid Ali Shah

پشاو ہائیکورٹ نے وی سی بنوں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی معطلی کو روک دیا

پشاور: وی سی بنوں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی معطل کرنے کامعاملہ، پشاور ہائیکورٹ نے وی سی عابد علی شاہ کی معطلی کو روک دیا.کیس کی سماعت جسٹس لال جان خٹک اورجسٹس احمد علی نےکیعدالت نے معطلی کیخلاف حکم مزید پڑھیں

5bdabcb72c4bd

باجوڑ میں 17 فروری سے شروع ہونے والا پولیوں مہم کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل

باجوڑ : پولیوں مہم 17 فروری سے 21 فروری تک جاری رہے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جمال الدین خان،ڈسٹرکٹ سرجن وزیر صافی اور پولیو کوارڈینیٹر رفیق خان نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس مہم کے دوران پانچ مزید پڑھیں

snow

مینگورہ سمیت بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری

سوات:بالائی علاقوں میں برفباری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا، مینگورہ شہر، مرغزار، چارباغ، بریکوٹ اور خوازاخیلہ میں بارش. مینگورہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 1 جبکہ زیادہ سے زیادہ 8 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ سوات:مدین بحرین، مزید پڑھیں

Peshawar nanbais strike

پشاورمیں روٹی کا وزن 115 گرام سے بڑھا کر 120 گرام کر دیا گیا

پشاور: کمشنر پشاورکے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلہ، پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے نانبائی ایسوسی ایشن نے عوام کی فلاح کے لیے روٹی کا وزن بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ کمشنر پشاور ڈویژن نے نانبائی ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

download 2

عمران نیازی عوام کو جھوٹی تسلیاں دے رہے ہیں،الیاس بلور

پشاور(وقائع نگار)عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹ آف پاکستان میں سابق پارلیمانی لیڈر اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سینئر لیڈر سینیٹر الیاس احمد بلور نے تحریک انصاف کی نااہل حکومت کی جانب سے ملک میں بجلی ، گیس ، پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

1 18

مارز مارکیٹنگ کے سی او مختار احمد کو فخر چترال ایوارڈ سے نوازا گیا

پشاور( مشرق نیوز) کلر آف چترال کے زیر اہتمام گزشتہ روز پشاور کے مقامی ہوٹل میں فخرے چترال ایوارڈ سے متعلق رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی تھے کلر آف مزید پڑھیں

Shah Farman PC 2

خیبر پختونخوا اعلی تعلیمی جامعات میں مالی بے ضابطگیاں اور بھرتیوں میں بے قاعدگیاں

پشاور:اختیارات اور کاروائی کا دائرہ کار سینڈیکیٹ سے گورنر کی صدارت سینٹ اجلاس کے حوالے کرنے کے لیے یونیورسٹی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ گورنر کی محکمہ اعلی تعلیم کو ایکٹ میں ترمیم تجویز کرنے کی ہدایت دی۔ مجوزہ ترامیمی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 11 at 5.57.06 PM

گاڑیوں کی چھت پر سواریاں بٹھانے پر متعدد ڈرائیوران پر جرمانے عائد

سٹی ٹریفک پولیس پشاور : تفصیلات کے مطابق قائمقام ایس ایس پی ٹریفک وسیم احمد خلیل کی ہدایت پر ڈی ایس پی ایجوکیشن شازیہ شاہد اور انکی ٹیم نے ورسک روڈ پر ناکہ بندی کی اس دوران سکول وین اور مزید پڑھیں

111111

ہم سی پیک منصوبے سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔محمود خان

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے چیرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم کی ملاقات ، خیبرپختونخوا میں سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ ہم صوبے مزید پڑھیں