پشاور: صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم اکبر ایوب نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کے تبادلوں اور تعنیاتیوں کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کا آج سے باقاعدہ آغاز کررہے ہیں.ای ٹرانسفر شروع کرنے کا مقصد بغیر کسی مزید پڑھیں
\مردان.بزرگ سیاستدان سرانجام خان انتقال کر گئے .سرانجام خان مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری جنرل تھے ..سرانجام خان کی نماز جنازہ آج 3بجے بغدادہ میں ادا کی جائیگی.مرحوم کی عمر 88سال تھی وہ سابق سینیٹر تھے.
پشاور: خیبرپختونخوا کے 90 فیصد عوام نے کی کورونا کے حوالے سے صوبائی حکومت کے اقدامات کی حمایت کی ہے۔ حکومتی اقدامات سے صرف7 فیصد لوگوں کاعدم اتفاق ہے .گیلپ سروے کے مطابق 3فیصد لوگوں نے اتفاق کیا نہ ہی مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس کے وار جاری ،محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مزید 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ گزشتہ 24گھنٹے کے دورا ن 31افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،صوبے میں کرونا کے باعث مرنے والوں مزید پڑھیں
پشاور: کورونا وائرس کے خلاف اساتذہ کی ڈیوٹیاں شروع ہوگئی ،کرونا کی وبائی صورتحال خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی ڈیوٹیاں قرنطینہ سنٹرز پر لگا دی گئی ، محکمہ تعلیم بونیر اور دیر لوئر نے آساتذہ کی ڈیوٹیاں قرنطینہ میں لگانا مزید پڑھیں
سوات: کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 تک پہنچ گئی۔ نئے سامنے آنے والے کرونا مریضوں میں 2 کا تعلق گمبت میرہ،2 کا تعلق خوازہخیلہ اور ایک کا تعلق بونیر سے ہیں۔51 افراد کے کرونا ٹیسٹ نیگیٹیو ائے ہیں۔
سوات : کرکٹر شاہد خان آفریدی نے سوات کادورہ کیا . شاہد آفریدی ملاکنڈ ڈویژن میں اجرت پر کام کرنے والے غریب عوام کیلئے راشن پہنچایا .سوات کے بعد دیر چترال راشن پہنچ جائنگے .شاہد آفریدی نے کہا کہ اس مزید پڑھیں
پشاور:دوران پور قرنطینہ سے مزید زائرین کو گھروں کو روانہ کردیاگیا .دوران پور قرنطینیہ میں موجود تمام زائرین اپنے ابائی علاقوں کو روانہ پشاور 152 میں سے 149 افراد گھروں کو روانہ ہو چکے ، جبکہ تین افراد میںکورونا وائرس مزید پڑھیں
مردان : وزیر اعلی محمود خان عبدالولی خان یونیورسٹی میں قائم قرنطینہ مرکز پہنچ گئے. وزیر اعلی کا پولیس نے طرف سے سلامی لینے سے معذرت کی. وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ سلامی کے حقدار ڈاکٹرز، مزید پڑھیں
مردان :تبلیغی مرکز قرنطینہ سینٹرسے62 افغان باشندے وطن روانہ کر دئیے گئے .تبلیغی مرکز ترجمان کا کہنا تھا کہ افغان باشندے طورخم کے راستے جائیں گے .مرکز میں اب 112غیر ملکی رہ گئے.فلائٹ بحالی کے بعد دیگر غیر ملکی بھی مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان آج مردان کا دورہ کریں گے.دورے کے موقع پر وزیر اعلی محمود خان مردان میں کورونا وارئس کی تازہ ترین صورتحال اور اس حوالے سے انتظامات کاجائزہ لیں گے.وزیر اعلی مردان میں قرنطینہ مزید پڑھیں
پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی رپورٹ جاری کردی .رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے ایک فرد جاںبحق ہوا، کورونا وائرس سے جاںبحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی.صوبے میں کورونا وائرس مزید پڑھیں
پشاور: ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق دوران پور قرنطینہ میں ٹیسٹ نیگٹیو آنے پر 16 افراد کو گھر جانے کی اجازت، گھر جانے والوں میں 8 ڈرائیورز، ٦ پولیس اہلکار اور خواتین شامل ہیں، تمام افرادنے قرنطینہ میں چودہ دن مزید پڑھیں
پشاور: معاون بلدیات کامران بنگش کے مطابق منصوبوں کی منظوری کے لیے مختص مقررہ وقت میں تبدیلی کی گئی, محکمہ بلدیات نے اعلامیہ جاری کر دیا, نئے اعلامیے کے مطابق کمرشل و رہائشی بلڈنگ منصوبوں کے ٹائم فریم میں تبدیلی مزید پڑھیں
پشاور : وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور کے ویٹر کا کرونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا، جس کی عمر بائیس سے پچیس سال کے درمیان ہے،متاثرہ ملازم ورسک روڈ کے علاقے پیر بالا کا رہائشی ہے. وزیر اعلیٰ ہاؤس کے 51 ملازمین مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس، متعلقہ صوبائی وزراء کے علاوہ کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری ، آئی جی پی اور متعلقہ سیکریٹریز کی شرکت، صوبائی حکومت کے ریلیف پیکیج کے مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ پشاور: کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے علاوہ متعلقہ صوبائی وزرا اور سیکرٹریز شریک ہونگے۔ اجلاس مزید پڑھیں
لنڈی کوتل: افغان حکومت کی درخواست پر طورخم سرحد کھول دیا گا.بارڈر حکام کے مطابق پاکستان میں سینکڑوں افغان مہاجرین طورخم سرحد پہنچ گئے.حکام کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی بارڈر کراس دستاویزات چیک کرنے کا عمل شروع کردیا مزید پڑھیں
پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی رپورٹ جاری کردی.محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے دو افراد جانبحق ہوئے.کورونا وائرس سے جانبحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی، صوبے میں کورونا وائرس مزید پڑھیں
پشاور:کورونا وائرس کے پیش نظر خیبر پختونخوا میں بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر پابندی میں 12 اپریل تک وسیع کر دی گئی ،محکمہ ریلیف نے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کی معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا.اعلامیہ کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کے آڈے اور مزید پڑھیں