پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان آج مردان کا دورہ کریں گے.دورے کے موقع پر وزیر اعلی محمود خان مردان میں کورونا وارئس کی تازہ ترین صورتحال اور اس حوالے سے انتظامات کاجائزہ لیں گے.وزیر اعلی مردان میں قرنطینہ مراکز میں سہولیات کی فراہمی کے بارے بریفنگ لیں گے.وزیر اعلی مردان کے منتخب نمائندوں اور ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ کے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments