639728 3546644 mahmood khan cm akhbar 1

وزیر اعلی محمود خان عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں قائم قرنطینہ مرکز پہنچ گئے

مردان : وزیر اعلی محمود خان عبدالولی خان یونیورسٹی میں قائم قرنطینہ مرکز پہنچ گئے. وزیر اعلی کا پولیس نے طرف سے سلامی لینے سے معذرت کی. وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ سلامی کے حقدار ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر طبی عملہ ہے، انہیں سلامی دی جائے.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کیس کی سماعت ایک مہینے تک ملتوی