پشاور:کورونا وائرس کے پیش نظر خیبر پختونخوا میں بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر پابندی میں 12 اپریل تک وسیع کر دی گئی ،محکمہ ریلیف نے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کی معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا.اعلامیہ کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کے آڈے اور ٹرمینلز بھی بند رہیں گئے،پابندی کا اطلاق مال بردار گاڑیوں پر نہیں ہوگا۔سامان لے جانے والے گاڑیوں میں ڈرائیور سمیت صرف تین افراد ہونگے،پرائیویٹ گاڑیوں والے پابندی سے استثنی ہونگے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments