KPK

صوبے میں گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق ، تعداد500ہوگئی

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی رپورٹ جاری کردی .رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے ایک فرد جاںبحق ہوا، کورونا وائرس سے جاںبحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی.صوبے میں کورونا وائرس میں 85 نئے کیسز سامنے آگئے.صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 500 ہوگئی.صوبے میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 1264 تک پہنچ گئی.

مزید پڑھیں:  پشاور : آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی ،20کلو کا تھیلا 1900روپے پر آگیا