ووٹرلسٹوں میں غلطیاں، ہزاروں ووٹرز مشکلات کا شکار، کیس دائر

ویب ڈیسک: ووٹرلسٹوں میں غلطیوں کا انکشاف ہونے سے ہزاروں ووٹرز مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے پشاور ہائیکورٹ میں کیس دائر کر دیا گیاہے۔ پشاور سمیت متعدد اضلاع کے شہریوں کا ووٹ اپنے آبائی علاقے کی مزید پڑھیں

نئی دہلی، 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور مدرسہ شہید

ویب ڈیسک: بھارتی حکام نے نئی دہلی کی 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور ملحق مدرسہ بحرالعلوم شہید کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے مسجد کے احاطے میں موجود قبریں بھی مسمار کردیں۔ نئی دہلی کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن

فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ،2دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک :سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ

انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، نگران وزیر داخلہ

عام انتخابات کے بروقت انعقاد پر کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہئے‘ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن کے اجلاس میں نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

آزاد امیدوار اپنا وزیر اعظم بنا سکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

ویب ڈیسک :چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے آزاد امیدوار اکثریت میں زیادہ ہوں تو اپنا وزیر اعظم بھی بنا سکتے ہیں۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

نواز شریف

نیا پاکستان کرتے کرتے پرانا پاکستان بھی تباہ کردیا، نواز شریف

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نیا پاکستان کرتے کرتے پرانا پاکستان بھی تباہ کردیا۔ انہوں نے سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کے لوگ ایک مزید پڑھیں

پاکستان ایران باہمی تعاون

پاکستان ایران باہمی تعاون جاری رکھنے کیلئےپرعزم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران باہمی تعاون جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ ایران کے وزیر مزید پڑھیں

سائفر معاملے کا امریکہ سے تعلقات پر اثر پڑا، تفصیلی فیصلہ جاری

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا 77 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے جاری کر دیا۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی مزید پڑھیں

غزہ میں بدترین قتل عام جاری، 150 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 150 سے زائد فلسطینی شہید کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی افواج کی جانب سے مزید پڑھیں

صوبائی الیکشن ورک سپیس قائم،12محکموں کےافسران کی تعیناتی کافیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں عام انتخابات کی صورتحال کی نگرانی کیلئے صوبائی الیکشن ورک سپیس قائم کردیا ورک سپیس میں 12محکموں کے افسران تعینات کئے جائینگے جو یکم سے 9فروری تک کام کرینگے۔ محکمہ داخلہ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کو اپنا لیڈر منتخب کرنے کا پورا حق حاصل ہے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی ریلی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو اپنا لیڈر منتخب کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ اس میں انہیں کسی مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء، ریکارڈ 12 کروڑ 80 لاکھ ووٹرز کا اندارج

ویب ڈیسک: 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کےلئے ریکارڈ 12 کروڑ 80 لاکھ ووٹرز کا اندارج کیا گیا ہے۔ خواتین ووٹر رجسٹریشن کے نمایاں رجحانات ہیں، گزشتہ دہائی میں ووٹر رجسٹریشن میں اضافہ ہوا ہے۔ فافن کی رپورٹ کے مزید پڑھیں