بلاول

تین بار کے ناکام وزیراعظم کو چوتھا موقع نہیں دینگے ‘ بلاول

ویب ڈیسک :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تین بار ناکام وزیراعظم رہنے والے شخص کو ہرگز چوتھا موقع نہیں دیں گے ‘آٹھ فروری کو عوام کے ذریعے حکومت بنائیں گے۔ بدین میں جلسہ عام سے مزید پڑھیں

فضائی حدود کی خلاف

ایران کی جانب سے فضائی حدودکی خلاف ورزی قابل مذمت،دفترخارجہ

ویب ڈیسک: ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے ایرانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ نے منگل کی مزید پڑھیں

پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور سمیت 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: پشاور سمیت ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق کوئٹہ، مستونگ، ملتان، پشاور، نوشہرہ، حب کے ایک ایک نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

عمرحمیدکااستعفیٰ منظور

عمرحمیدکااستعفیٰ منظور،سیدآصف حسین سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر

ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور کرکے ڈاکٹر سید آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کردیا ۔ اس کے علاوہ الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی مزید پڑھیں

وزیراعظم

ڈیووس :وزیراعظم کی جان کیری سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سویٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے 54 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکی صدر کے خصوصی نمائندے جان کیری سمیت اہم عالمی شخصیات سے ملاقاتیں ہوئی ہیں ۔ وزیرِ اعظم انوار مزید پڑھیں

الیکشن کے التواءکا خدشہ

انتخابی نشان کی تبدیلی پر متعلقہ حلقوں میں الیکشن کے التواءکا خدشہ

ویب ڈیسک :ہائی کورٹس کی جانب سے امیدواروں کے انتخابی نشان تبدیل ہونے کے باعث متعلقہ حلقوں میں الیکشن کے التواءکا خدشہ ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت ہائی کورٹس کی جانب سے انتخابی نشان تبدیل مزید پڑھیں

انتخابی نشانات بدلنے پر

انتخابی نشانات بدلنے پر الیکشن کمیشن نے پابندی لگا دی

ویب ڈیسک: انتخابی نشانات بدلنے پر الیکشن کمیشن نے پابندی لگا دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان سے متعلق صوبائی الیکشن کمشنر، ریٹرننگ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے مزید پڑھیں

بیلٹ پییپرز کی چھپائی

انتخابات 2024، الیکشن کمیشن کی بیلٹ پییپرز کی چھپائی کی منظوری

ویب ڈیسک: انتخابات 2024 کیلئے الیکشن کمیشن نے بیلٹ پییپرز کی چھپائی کی منظوری دیدی۔ الیکشن 2024 کیلئے اُمیدواروں کی حتمی فہرست اجرا کے بعد بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع ہو گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی طور مزید پڑھیں