خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق، 198 مزید کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے کورونا اعداد و شمار، کورونا وائرس کی دوسری لہر کے وار جاری ، پھیل رہی بیماری، اموات میں صوبے پر 24 گھنٹے خوش قسمتی سے زیادہ بھاری نہ گزرے تاہم 3 افراد وائرس سے جاں بحق،محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد1675 ہوگئی،

مزید پڑھیں:  جلاؤ گھیراؤکیس، علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں توسیع، استثنیٰ بھی منظور

198مزید افراد کا ایک ہی دن میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہزار 485تک پہنچ گئی، ایک ہی دن میں 136 افراد صحت یاب بھی ہوئیں، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 54 ہزار 519 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کی نامزدگی سے سازشی ٹولہ صوبے میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے