بنوں:کورونا وباء کی دوسری لہرکی وجہ سےبند کئےگئےتعلیمی ادارےکھل گئے

ویب ڈیسک(بنوں) پہلےمرحلے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی کلاسوں کا آغاز ہو گیا ہے، تمام اقدامات مکمل کرلئےگئے ہیں، تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کے تحت کھولے گئے۔

ایک جماعت کے طلبہ ایک ہی روز حاضر ہونے کی بجائے مختلف گروپس کی صورت میں مختلف دنوں میں سکول آئیں گے۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے 50 فیصد اساتذہ کی حاضری کی پالیسی ختم کر دی اب تمسم اساتذہ حاضر ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں زمہ دارانہ سیاحت کا فروغ ناگزیر ہے، مشیر سیاحت زاہد چن زیب

15 جنوری کو حکومت نے ملک بھر میں 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

فیصلہ کے مطابق یونیورسٹیزاورپہلی سےآٹھویں جماعت یکم فروری سے کھلیں گے۔