11

لوئردیر: خال اور ارد گرد علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع

ویب ڈیسک (لوئردیر):خال اور ارد گرد علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع، بارش سے موسم سرد ٹھنڈی ھوائیں شروع،
پہاڑوں پر برف باری کا امکان، ھیٹروں اور چولہوں کے استعمال میں اضافہ ، موجودہ بارش گندم۔کی فصل کے لئے انتہائی سود مند۔

مزید پڑھیں:  لکی سیمنٹ فیکٹری پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ، سیکورٹی گارڈ جاں بحق