health 1

کورونا کی دوسری لہر کے دوران پہلی بار مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی۔ وزارت صحت

ویب ڈیسک: کورونا کی دوسری لہر کے دوران پہلی بار مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی، حکام وزارت صحت کے مطابق 10 نومبر سے قبل کے حالات کی جانب پاکستان واپس آگیا، 10 نومبر 2020 کے بعد مثبت کیسزکی شرح میں تیزی سے اضافہ رکارڈ کیا گیا، 5 سے 8 نومبر 2020 کے درمیان مثبت کیسزکی شرح 3.9 کے قریب تھی۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر تجاوزات ہٹانے کا حکم