teachers dir

بونیر:کمرتوڑمہنگائی ،بدانتظامی کےخلاف سرکاری ملازمین کااحتجاج

ویب ڈیسک(بونیر): کمر توڑ مہنگائی استحصالی نظام اور بد انتظامی کے خلاف سرکاری ملازمین نے احتجاج کیا ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ موجودہ مہنگائی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ناکافی ہیں،انصاف کے حکومت میں این ٹی ایس بھی صاف و شفاف نہیں ہیں سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں جلد اضافہ کیا جائے۔ تنخواہیں نہیں بڑھانی ہیں تو مہنگائی کم کردو،

مزید پڑھیں:  2050تک خیبر پختونخوا کی آبادی 78ملین تک بڑھ جانے کا امکان

مظاہرے سے مقررین نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ دس فروری کو اسلام آباد میں دھرنا دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ

شرکا نےآئی ایم ایف کی غلامی نامنظور، کمر توڑ مہنگائی نامنظور اور نااہل حکومت گھر جاؤ کے نعرہ بازی، بھی کی۔