download 2 4

ملاکنڈ یونیورسٹی کی طالبہ دوسری منزل سے گرکربےہوش،ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک(لوئر دیر). ملاکنڈ یونیورسٹی میں زوالوجی کی طالبہ دوسری منزل سے گر کر بے ہوش ہوگئی، یونیورسٹی زرائع کے مطابق مسماتہ حسنہ بی بی دخترعزیز الرحمن ساکن ثمرباغ چمرپلئی کو یونیورسٹی سے بےہوشی کی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکدرہ منتقل کیا گیا جہاں سےپشاورمنتقل کر دیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز