ssss 8

ہری پور: روڈ فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک (ہری پور):سریکوٹ روڈ فائرنگ ایک نوجوان جاں بحق، محمد زوہیب سکنہ بسومیراپرہری پور آتے ہوئے نامعلوم افرادکی فائرنگ جاں بحق ہوئے، جاں بحق ھونے والاسابق ناظم کا جواں سالہ بیٹا زوھیب سکنہ بسومیراہے، تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی پولیس موقع پر پہنچ گئی، نامعلوم افراد کے خلاف ابتدائی پرچہ درج دریافت شروع۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار