PARACHINAR 1

پاراچنار ناردا دفتر میں عوام انتہائی مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک (پاراچنار) :نمائندہ مشرق ٹی وی ہدایت علی پاسدار کے مطابق پاراچنار ناردا دفتر میں عوام انتہائی مشکلات کا شکار ہیں , ضعیف شہری خواتین , بچے اور معذور آفراد سارا دن انتظار کرنے پر مجبور ہیں , نادرا میں عملے اور وسائل کی کمی کی وجہ سے دور دراز سے آئے عوام کا کام بروقت کام نہیں ہوتا ، نادرا دفتر میں عملہ کی کمی کی سبب عوام کو شدید مشکلات درپیش ہیں ، دور دراز کے دیہات سے آئے غریب شہری کام نہ ہونے پر واپسجانے پر مجبور ہوتے ہیں.

مزید پڑھیں:  بنوں، عمران خان کی رہائی اور انتخابی مینڈیٹ چوری کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج