corona 18

پاکستان کے لیے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ کل چین کے لیے پروان بھرے گا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان کے لیے کورونا ویکسین لانے طیارہ کل چین کے لیے پروان بھرے گا، حکومت پاکستان کی جانب سے ویکسین کی اسلام آباد میں سٹوریج کے حوالے سے انتظامات مکمل، وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس، اجلاس میں کورونا ویکسین کے حوالے سے حکمتِ عملی اور انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال، ویکسین کی مختلف صوبوں میں ترسیل کے حوالے سے بھی انتظامات مکمل کر لیے گئے، این سی او سی میں ویسکین نیرو سینٹر کا قیام بھی عمل میں لایا گیا، نیرو سینٹر میں صوبائی اور ضلعی سطح تک کورآرڈینشن کے لیے بھی ڈیسک قائم۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ