محکمہ ایکسائز کی پشاور میں بڑی کاروائی، 5 کلو400 گرام منشیات برآمد

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ ایکسائز کی پشاور میں بڑی کاروائی منشیات برآمد، جی ٹی روڈ سٹی ہوم کے قریب ناکہ بندی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد، ملزم نے منشیات گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھی، ملزم موقع پر گرفتار ہوا ، گرفتار منشیات فروش محمد فاروق سے 5 کلو 400 گرام چرس برآمد ہوئے، ملزم کے خلاف تھانہ ایکسائز میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  صوبائی حکومت کا لوڈشیڈنگ شیڈول کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن کا عندیہ