Untitled 1 86

جماعت اسلامی کے رہنما صابر حسین اعوان 302 قتل کیس میں گرفتار

ویب ڈیسک:جماعت اسلامی کے رہنما سابق ممبر صوبائی اسمبلی صابر حسین اعوان کے خلاف 302 قتل کا کیس، صابر حسین اعوان نے درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری دائر کر رکھی تھی، صابر حسین کی ضمانت قبل از گرفتاری نامنظور، ضمانت مسترد ہونے پر صابر حسین اعوان کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا، صابر حسین اعوان پر جائیداد کے تنازعے پر ایک شخص کو قتل کرنے کا الزام ہے.

مزید پڑھیں:  چینی صدر 5سال بعد سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے