پشاور کی ڈرائی پورٹ کو بند نہ کیا جائے، ثمر ہارون بلور

ویب ڈیسک( پشاور) ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ ہم نوشہرہ کے ڈرائی پورٹ کے خلاف نہیں لیکن پشاور کی ڈرائی پورٹ کو بند نہ کیا جائے۔

انہوں کا کہنا تھا کہ پشاور کے تاجروں کو پہلے سے مشکلات کا سامنا ہے،اضاخیل ڈرائی پورٹ میں سہولیات کا فقدان ہے۔حکومت وقت سے گزارش کہ جس ڈسٹرکٹ سے منسٹرز ہوں ضروری نہیں وہاں سارے سہولیات مہیا کیں جائیں

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے بعد ایک مرتبہ پھر بارش کی پیشگوئی ، جھکڑ چلنے کا بھی امکان
مزید پڑھیں:  فیصل کریم کی نامزدگی سے سازشی ٹولہ صوبے میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے

ثمر ہاورن بلور کا کہنا تھا کہ سنیٹ انتخابات کیلئے آرڈیننس لانا سپریم کورٹ پر دباوء ڈالنے کیلئے ہےشو آف ہینڈ کیلئے یہ طریقہ کاراپنانا غلط ہے۔