سابق قبائلی اضلاع میں ایک بار پھر دہشت گرد منظم ہو رہے۔ امیر ہوتی

ویب ڈیسک (پشاور): پاکستان اور افغانستان میں روابط کا فقدان ہیں، جس کا فائدہ مخالف ملکوں کو ہو رہا ہے، امیر ہوتی نے کہا کہ سابق قبائلی اضلاع میں ایک بار پھر دہشت گرد منظم ہو رہے ہیں،اغواء برائے توان، بتہ خوری میں بے حد اضافہ ہوا، 40 سال سے ہم مارے گئے اور اب مزید برداشت نہیں ہوگا،ضم شدہ اضلاع کا این ایف سی ایوارڈ میں 3 فیصد کا حصہ کہا ہے۔

مزید پڑھیں:  جلاؤ گھیراؤکیس، علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں توسیع، استثنیٰ بھی منظور