Kamran Bangash 3

سینٹ کے انتخابات کے لئے پی ٹی آئی کے تمام تر تیاریاں ہوچکی ہے، کلین سویپ کرینگے۔ کامران بنگش

ویب ڈیسک (سوات):وزیراطلاعات کامران بنگش نے کہا کہ سینٹ کے انتخابات کے لئے پی ٹی آئی کے تمام تر تیاریاں ہوچکی ہے، کلین سویپ کرینگے، اپوزیشن جماعتوں نے اپنے کرپٹ اثاثوں کے بچاو کے لئے پی ڈی ایم بنائی ہے، اپوزیشن جماعتوں کے درمیان بکنے والے ارکان موجود ہے۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق