hqdefault 25

نیشنل مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر ذیشان محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

ویب ڈیسک (کراچی)نیشنل مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر زیشان محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا،ذیشان محسود نے ایک منٹ میں 37 ریسلنگ ٹیک ڈاون کر کے 22 ٹیک ڈاون کا ریکارڈ توڑ دیا ۔

ذیشان پہلے مارشل آرٹسٹ ہے جس نے یہ ریکارڈ بنایا ہے اپنا ریکارڈ اپنے ملک پاکستان کے نام کر دیا ہے۔

واضح رہےذیشان محسود 39 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کلب کے پلئیر ہےاس سے پہلے بھی عرفان محسود کے تین سٹوڈنٹس گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ہیں۔