Cabinet

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس ساڑھے چار بجے ہوگا، اسلام آباد میں موجود وزرا اجلاس میں شریک ہوں گے، شہر سے باہر وزرا کو ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ہدایت، اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غور ہوگا، ڈسکہ الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر مشاورت ہوگی، سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر بھی بات چیت ہوگی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ