246720 8083208 updates

اپوزیشن نےہمارے ایم پی ایزکوخریدنےکی کوشش کی،کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور)کامران بنگش نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے پی ٹی آئی کےایم پی ایز کوپیسوں کی آفرکی ہے جو کہ باضمیرایم پی ایز نےاس آفرکو مستردکردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  توہین عدالت:ڈونلڈ ٹرمپ پر 9ہزار ڈالر جرمانہ عائد

انہوں نےمنتخب نمائندوں کو خرید نے کی کوشش کی گئی ہےاپوزیشن نے ہمارے ایم پی ایز کے ساتھ رابطہ کیے اور پیسہ کی آفر بھی کی جن امیدواروں نے پیسوں کی آفر کی ہے ان امیدواروں کو جلد عوام کے سامنے لائینگے۔

مزید پڑھیں:  نان ٹیکس فائلرز کے خلاف بڑا قدم،موبائل سمیں بند کرنے کا حکم