5db1a46710c95

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ :پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم نے وزیر اعظم کے کل اعتماد کا ووٹ لینے کے روز پارلیمان کا بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا.

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موبائل سنیچرز اور اسے فروخت کرنے والا گروہ دھر لیا گیا

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کل کے قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کریں گے،مولانا فضل الرحمن سکھر میں پریس کانفرنس کریں گے.

مزید پڑھیں:  چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا قرعہ صاحبزادہ حامد رضا کے نام نکل آیا