Untitled 1 208

اس حکومت کا خاتمہ ہی مسائل کا حل ہے۔ مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان):مولانا فضل الرحمن کا بیٹنی قبائل کے دھرنا میں شرکت، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس حکومت کا خاتمہ ہی مسائل کا حل ہے، بیٹنی قوم کے شانہ بشانہ ہیں، انضمام کے بعد قبائل کے ساتھ ظلم کیا جارہا ہے، قبائلیوں کو تباہ شدہ مکانات کے معاوضے نہیں دیئے جارہے ہیں، انضمام سے پہلے اور اب بھی قبائلیوں کے ساتھ مظالم ہورہے ہیں، نااہل حکومت سے کیا توقع کرنی چاہئے ہے، ایک ہی نعرہ ہونا چاہیے ہے کہ اس حکومت کا خاتمہ ہی مسائل کا حل ہے، مارچ کا فیصلہ طے ہے 15 کو سربراہی اجلاس ہوگا، چھوٹی موٹی چیزیں اجلاس میں طے کرینگے۔

مزید پڑھیں:  لاہور میں نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد