WhatsApp Image 2020 03 12 at 4.54.28 PM

ن لیگ کے ناراض 3 اراکین اسمبلی کی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات

لاہور : تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ناراض 3 اراکین اسمبلی کی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات ہوئی ہے،
ملاقات کرنے والو میں ایم پی اے نشاط ڈاہا، اظہر عباس چانڈیو اور فیصل نیازی چوہدری شامل. ن لیگی اراکین اسمبلی کی پارٹی سے ناراضگی، سیاسی صورتحال سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی.

مزید پڑھیں:  بنوں، لیکچرر سلیم خان پر حملے کیخلاف اساتذہ کا احتجاج، ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ