Untitled 1 287

پی ڈی ایم کا اب کوئی وجود نہیں.سینیٹر شبلی فراز

ویب ڈیسک :سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا ٹاک میں کہا کہ پی ڈی ایم مرحومین میں شامل تھی، پی ڈی ایم کا اب کوئی وجود نہیں، پی ڈی ایم میں دوریاں بڑھ گئی ہیں، ،عنا، ضد اور نفرتوں کی سیاست کریں گے تو لوگ آپ سے علیحدہ ہونا شروع ہوجائیں گے،ن لیگ نے نہ کسی کو عزت دی اور نہ ہی مشاورت کی،ایسی صورتحال میں ن کے حصے میں رسوائی ہی آتی ہے، اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر ان کی کوئی مشاورت نہیں ہوئی، یہ اتخاد میں بلکہ انفرادی فیصلے ہیں،پیپلزپارٹی کا ن لیگ کو دھوکے سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا، پیپلزپارٹی ذاتی مفادات کے لیے کارڈز کھیل رہی ہے.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کا اصل چہرہ قوم کو دکھانے کی ضرورت ہے،جاوید لطیف