Untitled 1 288

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 18 افراد کا انتقال ہوا. 922 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 18 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2301 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 922 کیسز رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 85 ہزار531 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے352 مریض صحت یاب ہوئے، خیبرپختونخوا میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 74 ہزار 822 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 2 روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 کا انعقاد