Untitled 1 336

مردان:ایم ایم سی میں کورونا کے داخل مریضوں کی تعداد 124 ہو گئی

ویب ڈیسک (مردان):ایم ٹی آئی مردان میڈیکل کمپلکس کورونا اپڈیٹس، ایم ایم سی میں کورونا کے داخل مریضوں کی تعداد 124 ہو گئی،ترجمان کے مطابق داخل مریضوں میں 77 کے ٹیسٹس پازیٹیو ہیں، آئی سی یو میں 15 مریض داخل 6 کی حالت تشویشناک، ایم ایم سی میں کورونا کے لئے مختص بیڈز میں32 کا اضافہ تعداد176 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کو مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار مل گیا